The news is by your side.

نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل

اسلام آباد (یو این آئی)نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل ہوگئی ،ذرائع نے بتایا کہ نیب ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے،نیب ٹیم پونے 7 گھنٹے تک اڈیالہ جیل موجود رہی،نیب ٹیم شام سوا 4 بجے اڈیالہ جیل سے واپس…
Read More...

نواز شریف نے ناراض رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو منا لیا

اسلام آباد(یو این آئی)قائد ن لیگ کا پرانے ناراض رہنماو¿ں کو منانے کا مشن۔ پہلے مرحلے میں نوازشریف کی ہدایت پر کیپٹن ر صفدر نے سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو منالیا۔ پارٹی صوبائی صدر امیر مقام اور سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گلے شکوے ختم…
Read More...

عمران خان کو عمر قید یا سزائے موت ہوگی ،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاجس میں عدالت نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف پر لگنے والی دفعات کے مطابق…
Read More...

کستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات.

لاہور(یواین ): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں…
Read More...

وفاق اور وزارت دفاع نے سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(یو این آئی)نگران وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے سیکریٹری قانون جبکہ وزارت دفاع نے سیکریٹری دفاع کے توسط سے…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کامیاب،70کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(یو این آئی)آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب،آئی ایم ایف نے مذاکرات اور معاہدے کا اعلامیہ جاری کر دیا،اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کیے،آئی…
Read More...

بابر اعظم کی چھٹی ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر

لاہور۔۔۔۔قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم ونڈے ،ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ تینوں فارمیٹ سے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ ’یہ میرے لیے مشکل فیصلہ تھا لیکن اس فیصلے میں…
Read More...

پنجاب بھر کے27 سول ججوں کے تبادلے

لاہور (یو این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے 27 سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس ضمن میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ تبدیل ہونے والے…
Read More...

شیخ رشید 100 سال تک بھی سچ نہیں بولیں گے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آبا د(یو این آئی)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں شیخ رشید کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی اور چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ شیخ رشید 100 سال بھی گزر جائیں کبھی سچ نہیں بولیں گے ،شیخ رشید نے کس کے کہنے پر اپیل دائر کی ،سب…
Read More...

عوام کو مہنگی بجلی سے نجات دلائیں گے ،نواز شریف

کوئٹہ(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ چار سو چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائے تاکہ عوام کو پانی ملے، شہبازشریف کے بنائے دانش سکولوں میں بچوں کو داخلہ دیا ، بلوچستان کے بچوں کو تعلیم کی بہترین سہولیات دینا چاہتے ہیں کوئٹہ میں…
Read More...