The news is by your side.

عمران خان سے ملاقات کے بدلے احتجاج کی کال واپس لینے کا عندیہ

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے،یہ بیان انہوں نے اتوار کے روز دیا ہے ۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد ۔مشرق وسطیٰ کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا کی پیپر ورکنگ مکمل ہو…
Read More...

عمران خان سے واپس لی جانے والی سہولیات سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں،جیل حکام

راولپنڈی ۔عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ نے وضاحت پیش کی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق، عمران خان کے بارے میں جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، وہ بے بنیاد ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولیات فراہم کی…
Read More...

جے یو آئی کا ڈرافٹ تباہ کن ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کے بعد بھی ملکی صورت حال میں بہتری کی کوئی امید نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کس نے اسٹبلشمنٹ کو مشورہ دیا کہ آئینی ترامیم کے ذریعے کنٹرول حاصل کیا جائے گا۔ ان کے مطابق، اگر دو سال میں…
Read More...

15 اکتوبر کا احتجاج ابھی طے نہیں ہوا، اسد قیصر

اسلام آباد ۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر تحریک انصاف کی احتجاجی کال پر اسد قیصر نے کہا کہ 15 اکتوبر کو احتجاج کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے مزید کہا کہ جو مہمان پاکستان میں ہیں، ہم نہیں…
Read More...

جے یو آئی (ف) نے آئینی ترامیم میں سود کے خاتمے کی بھی تجویزدیدی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آئینی ترامیم کے بارے میں حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مقابلے میں مختلف نقطہ نظر اختیار کیا ہے اور اس کے ساتھ ملک میں سود کے خاتمے کی شق بھی شامل کی ہے۔  آئینی ترامیم پر جے یو آئی…
Read More...

شکریہ پڑیاں کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،4طالبات زخمی

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تفریحی مقام شکر پڑیاں پر ٹریفک حادثہ حادثے میں چار طالبات زخمی ہوگئیں ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،زخمی طالبات کو پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،پولیس حکام کے مطابق سیالکوٹ…
Read More...

ڈی چوک احتجاج پر پوری ریاستی طاقت استعمال ہوگی،وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وفاق پر یلغار روکنے کے لیے ریاست کی مکمل طاقت استعمال کی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کے دوران، وزیر…
Read More...

واشنگٹن:اسرائیل کاکٹر حامی  امریکی کانگریس کے رکن ٹام سوازی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندہونے لگے۔ٹام سوازی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں وزیر خارجہ بلنکن کو خط لکھ کر اپنی تشویش کا…
Read More...

کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کرم: پارا چنار کے اپر کرم ڈویژن میں قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کنج علیزئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں شنگک کے شکاریوں پر مقبل قبائل نے فائرنگ کی۔…
Read More...