نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد( کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے یہ ڈیٹا ہی سب سے بڑا ثبوت ہوگا، چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے
چین آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پیکج کی منظوری کی بھی حمایت…
Read More...
Read More...