The news is by your side.

مارک کارنی کینیڈا کی حکمران پارٹی کے سربراہ منتخب، اگلے وزیراعظم ہونگے

ٹورنٹو۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کے اعلان کے بعد، لبرل پارٹی نے سابق بینکار مارک کارنی کو پارٹی کا نیا رہنما منتخب کیا ہے، جس کے بعد وہ جلد ہی کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم بنیں گے۔ بین الاقوامی ذرائع کے…
Read More...

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے یہ درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، جس میں چیف سیکرٹری…
Read More...

حکومت کو آئی ایم ایف قسط کے حصول کے لیے نئے ٹیکس اہداف اور شرائط کا سامنا

اسلام آباد ۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، اور ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے نئے اہداف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے کہا…
Read More...

گوادر ایئر پورٹ سے متعلق غیر ملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب

گوادر۔گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔ مغربی میڈیا نے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف مہم شروع کی اور سی پیک کے بارے میں بھی جھوٹے بیانات دئیے، لیکن مقامی میڈیا نے اس پراپیگنڈے کو…
Read More...

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

نئی دہلی ۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز…
Read More...

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی

اسلام آباد ۔چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری   ہے…
Read More...

وزیر اعظم رمضان پیکیج،ایزی پیسہ کے ذریعے10لاکھ مستحقین میں مالی امداد تقسیم

اسلام آباد۔ ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنی مشن کے تحت مالی خدمات کی رسائی کو بڑھانے اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر رمضان المبارک میں ضرورت مند افراد تک مالی امداد پہنچانے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔…
Read More...

عامر خان کی 60ویں سالگرہ: شاندار جشن اور فلم فیسٹیول کا اعلان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، عامر خان، 14 مارچ کو 60 سال کے ہو جائیں گے اور ان کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پی وی آر آئی نوکس نے ایک خصوصی فلم فیسٹیول “عامر خان: سینما کا جادوگر” کے انعقاد کا اعلان کیا…
Read More...

بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار

دبئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے پہلے ایک چوٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ فائنل اتوار کے روز دبئی میں کھیلا جائے گا۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اکیڈمی…
Read More...

پاکستانی شہری کو سلامتی کا خطرہ قرار دے کر امریکا سے نکال دیا گیا

اسلام آباد۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے پاکستانی شہری سید رضوی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جو غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوئے تھے اور 25 فروری کو ملک بدر کر دیے گئے۔ ایف بی آئی کے مطابق، سید رضوی کو امریکی…
Read More...