The news is by your side.

جی سیون سمٹ میں شریک سربراہاں نے نریندری مودی کو اوقات یاد دلا دی،

البرٹا:جی 7 اجلاس میں بھارت کی سفارتی تنہائی عیاں جی 7 اجلاس نے بھارت کو سفارتی سطح پر تنہا ثابت کردیا کینیڈا کے شہر البرٹا میں منعقدہ جی سیوں کانفرنس میں شریک ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں بھارتی وزیراعظم مودی غیر حاضر بین…
Read More...

ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، “ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے!”

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک سخت اور دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ “ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار…
Read More...

اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب ۔اسرائیلی افواج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ایک اعلیٰ ترین عسکری رہنما، علی شادمانی کو تہران میں ایک کارروائی کے دوران مار دیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ علی شادمانی ایران کے “سب سے…
Read More...

ایران کا جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج

تہران۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایئروسپیس ڈویژن نے پیر کے روز اپنے جدید ترین خودکش ڈرون “شاہد-107” کو باقاعدہ طور پر منظرِ عام پر لایا، جو دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ جدید بغیر…
Read More...

ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف

لاہور۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ معروف اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق اور ان کے ساتھی عمران رضا کاظمی نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز کی دنیا میں متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس گفتگو کے دوران حریم فاروق نے…
Read More...

میرب کے نام کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر کی مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی اپیل

لاہور۔حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک موسیقی کے پروگرام کے دوران معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے چاہنے والوں سے گزارش کی کہ وہ ان کی ذاتی زندگی کو عوامی اجتماعات میں موضوع گفتگو نہ بنائیں۔ یہ موقع اس وقت پیش آیا جب چند افراد نے کنسرٹ کے…
Read More...

روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا

پشاور۔روایتی شندور پولو فیسٹیول کا شاندار میلہ اس سال 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا، جس کے لیے دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ — شندور (12 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر) — میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ رنگا رنگ ایونٹ خیبر پختونخوا…
Read More...

قومی کرکٹرز کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور میں شروع

لاہور۔قومی کھلاڑیوں کی مہارتوں میں نکھار کے لیے لاہور میں اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 15 کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے جہاں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور فٹنس پر…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ خوارج کے خلاف دو علیحدہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز انجام دیے، جن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر بڑا حملہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

ایران نے علی الصبح اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں مکمل طور پر منہدم ہو گئیں۔ حملے میں 8 اسرائیلی ہلاک جبکہ تقریباً 300 افراد زخمی ہوئے۔ تازہ حملے میں حیفہ میں قائم بجلی…
Read More...