The news is by your side.

پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سینٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے وفد کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد اور ان سے ملاقات، صوبہ خیبر پختونخوا میں سینٹ الیکشن سے متعلق امور اور گنڈاپور حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر تبادلہ خیال۔…
Read More...

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

 اسلام آباد:پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔ چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ  کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین،…
Read More...

بلوچستان میں دہشت گردی،فتنہ الہدوستان کے دہشت گردوں کے ہاتھوں 9 شہری شہید۔

 ژوب :بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں ،فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے سرہ ڈاکئی میں 9معصوم شہریوں کی جان لے لی، مقتولین کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی لاشیں…
Read More...

وزیرداخلہ محسن نقوی دورہ متحدہ عرب اماراتُ،اہم امور پر مشاورت

ابوظہبی:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دورہ متحدہ عر ب اماراتُ، ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات، یو اے ای وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پرتپاک استقبال۔ گارڈ…
Read More...

بلاول بھٹو کا بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو، بھارتی میڈیا کا جھوٹا واویلا،

اسلام آباد: پہلگام واقعے پر جھوٹا ، گھٹیا اور  بے بنیاد پراپیگنڈا کرنے والے بھارت کے سوشل میڈیا نے اب پیپلزپارٹی کے چیرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کرن تھاپر کو دیے گئے انٹرویو کو بھی غلط رنگ دیتے ہوئے اسمان سر پر…
Read More...

قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد کا معاملہ، حکومت گھبراہٹ کا شکار، رپورٹ طلب۔

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان فرزندگان قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد کا معاملہ، حکومت گھبراہٹ کا شکار، دونون بھائیوں کو پاکستان آنے سے روکنے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ کرنے کا امکان ، باوثوق ذرائع کے مطابق اپنے والد عمران خان کی…
Read More...

جو لوگ احتجاج کیلئے نکلیں گے دھر لیے جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو وارننگ دی ہے کہ جو لوگ احتجاج کیلئے نکلیں گے دھر لیے جائیں گے۔ بدھ کو ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی…
Read More...

ترک وزیر دفاع کا دورہ ائیر ہیڈ کواٹرز،ایئر چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر کا  ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ جہاں  انھوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ اس دورے میں ایک اعلی سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ تھا۔ اس اہم…
Read More...

بھارتی سیاسی قیادت متعدد مواقع پر پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کا اعتراف کر چکی ہے،  ڈی جی آئی…

راولپنڈی: ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے،بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی سلامتی بالخصوص بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش ہے، ان خیالات کا اظہار ڈی جی آئی…
Read More...

پاکستان کو بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت کی دعوت، بھارتی سوشل میڈیا پاگل،

اسلام آباد: ایشاء کپ ہاکی کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دورے کی دعوت ملتے ہی بھارت میں کہرام میچ گیا، اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی بھارت کے سوشل میڈیا  پر ہر طرف پاکستانی ٹیم کے دورے کی خبروں کو اہمیت حاصل ہوگئی پاکستانی ٹیم کے آئندہ…
Read More...