The news is by your side.

وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ ،50ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت شروع کیا گیا “اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبہ تیزی سے کامیابی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صرف جون کے مہینے میں 50 ہزار سے زائد گھروں کا ہدف مکمل کیا جا چکا ہے، جب کہ مجموعی طور پر 51,911 سے زیادہ افراد…
Read More...

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد ۔شہرِ قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، نیپرا نے بنیادی بجلی نرخ میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کر لی اور اس کا فیصلہ وفاقی حکومت کو نوٹیفکیشن کے لیے ارسال کر دیا گیا ہے۔  بجلی استعمال کرنے والے تمام صارفین…
Read More...

سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلیے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد ۔سعودی عرب نے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات،…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نیا سنگ میل، انڈیکس 1 لاکھ 30 ہزار کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈریڈ انڈیکس کو ریکارڈ سطح، یعنی ایک لاکھ 29 ہزار پوائنٹس تک پہنچا دیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں…
Read More...

مہوش حیات کا برطانیہ میں پابندی سے متعلق رد عمل

لاہور۔اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات نے برطانیہ میں ان پر پابندی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک…
Read More...

ویمن ٹی20 رینکنگ؛ بولنگ میں سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار

کراچی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی اسپنر سعدیہ اقبال نے بولنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بولرز کی فہرست میں آسٹریلیا کی اینابل سدرلینڈ دوسرے…
Read More...

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

نیو یارک۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکی سینیٹ نے حکومت کے اخراجات میں اضافے کا نیا بل منظور کیا، تو وہ ایک نئی سیاسی جماعت — “امریکا پارٹی” — کے قیام کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ…
Read More...

محسن نقوی کا ماڈل جیل کا دورہ ،تعمیراتی کام مزیدتیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کی تعمیر کے منصوبے پر کام تیز ہوگیا ہے اور 2 بیرک مکمل،…
Read More...

اسلام آباد،پشاور،سندھ اور بلوچستان کے مستقبل چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ ،پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات کر دیئے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں مستقل چیف…
Read More...

نئے مالی سال کا شاندار آغاز؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر

اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا۔ مالی سال 2025-26 کے پہلے ہی دن (یکم جولائی کو) بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں تیزی کا…
Read More...