The news is by your side.

العزیزیہ ریفرنس :نواز شریف کی اپیل 7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے…
Read More...

حکومت کا پٹرول قیمتیں کم نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی)ایک بار پھرعوام کو پٹرول ریلیف سے محروم کر دیا گیا ، نگران وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں اضافہ…
Read More...

بھارتی  اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل

  نئی دہلی( یو این آئی)بھارت کے معروف صنعتکار اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کی دولت میں اچانک غیر معمولی اضافہ، منگل کے روز دولت میں لگنے والی چھلانگ کے بعد ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ

لاہور(یواین آءی ) پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ…
Read More...

میرے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم عدلیہ پر حملہ ہے، دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا

اسلام آباد (یو این آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیااور اپنے خلاف ہونے والی کارروائی کر بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے عدلیہ پر حملہ قرار دیدیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ میں…
Read More...

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے،شیخ رشید

راولپنڈی( یو این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا عدالت نے پنجاب حکومت کو…
Read More...

پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کر دیئے گئے

اسلام آباد (یو این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کردیئے گئے پی آئی اے اعلامیے کے مطابق تمام اکاو¿نٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں،ملک بھر کے بینکوں میں پی آئی…
Read More...

جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے ؛ یورپی کمیشن

برسلز(یو این آئی) یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔ یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی بہترین موقع ہے کہ وہ 1967 سے جاری اپنے طویل…
Read More...

بمباری میں شہید ننھی پوتی کا دکھ مناتے دادا کی تباہ حال گھر آمد

غزہ(یو این آئی) اسرائیلی بمباری میں اپنی لاڈلی پوتی کو کھو دینے والے دادا جنگ بندی کے دوران اپنے تباہ حال گھر آئے، پوتی کی پسندیدہ گڑیا کو اٹھایا ، چوما اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے غمزدہ دادا نے بتایا کہ اس تباہ شدہ گھر کے ملبے میں پیارے…
Read More...

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد(یو این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال…
Read More...