The news is by your side.

آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

کینبرا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے تین ون ڈے کی سیریز کے پہلے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو2 وکٹوں سے شکست دے دی قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف دیاجسے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز میں ٹارگٹ مکمل کیا قومی ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو…
Read More...

کراچی کی طرح اسلام آباد میں بھی بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہوگئی ہے، میرے اپنے جاننے والوں کو بھتے کی پرچیاں آئی ہیں۔ چیف جسٹس نے…
Read More...

اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔شیخ رشید

راولپنڈی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آ گئے ہیں، اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں  9 مئی سے متعلق مقدمات میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کا فیصلہ 18 نومبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ 18 نومبر کو سنایا جائیگا مقدمے کی سماعت کے دوران بشری بی بی روسٹرم پر آ گئیں،اور کہاکہ میں انصاف کی کرسی پر…
Read More...

ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراگچی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ عراگچی مشرق وسطیٰ کی…
Read More...

ہر کیس آئینی بنچ میں نہ لے جائیں،کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر…
Read More...

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اینٹیلی جنس مرکز پر راکٹ حملہ، 11 زخمی

تل ابیب ۔مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے 8200  ملٹری انٹیلیجنس یونٹ کے…
Read More...

مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے 5 نومبرکو لندن جانے کا امکان

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گلے کے انفکیشن  کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان ہے۔ مریم نواز لندن میں اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں…
Read More...

کیویز کے ہاتھوں پہلی بار بھارت وائٹ واش ہوگیا

نئی دہلی ۔بھارت  کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ نے ممبئی ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے والی دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی، اس سے قبل انگلینڈ،…
Read More...

جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدار

اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں وفاقی حکومت کو اپنی نمائندگی کا معمولی فائدہ حاصل ہے، پہلے اجلاس میں چار سینئر ججز سمیت12ارکان شریک ہوں گے۔ اصل چیلنج یہ ہے کہ کیا چار عدالتی ارکان کی ایک رائے ہوگی یا حکومت  انھیں تقسیم کرنے
Read More...