The news is by your side.

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ فنانس ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں…
Read More...

بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت,ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی سے معدنی شعبے میں…

اسلام آباد:بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت,ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی سے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھلنے لگے، بلوچستان میں اینٹیمنی کے بڑے ذخائر دریافت، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی…
Read More...

مودی سرکار کی وقف املاک پر قبضے کی مہم تیز، ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے مسلم املاک پر قبضے کا آغاز،

نئی دہلی:مودی سرکار کی وقف املاک پر قبضے کی مہم تیز، ایکٹ میں ترامیم متعارف کروا کر بھارت میں مسلم املاک پر قبضے کا آغاز، بھارت میں 8 لاکھ سے زائد وقف جائیدادوں کی مالیت 14.22 بلین ڈالر، مودی کی انہیں ہڑپ کرنے کی سازش شروع اُجین،…
Read More...

پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔

نیپیئر( نیوزی لینڈ)پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسے جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دیا, جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 44.1 اوورز میں 271 رنز بنا سکی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے…
Read More...

عوام پاکستان پارٹی کی ایم کیو ایم پنجاب تنظیم کو توڑنے اور اس کے رہنماوں کو اپنی صفوں میں شامل کرنے…

انٹرویو۔۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پنجاب نے عوام پاکستان پارٹی کی جانب سے پنجاب کی تنظیم کو توڑنے اور سابق پارٹی راہنمائوں کو دباؤ کے ذریعے اپنی جماعت میں شمولیت کرانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے…
Read More...

پاکستان میں ترکیہ کی سفارتخانے کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے ممبران کیلئے رمضان پیکجز کی تقسیم ،

اسلام آباد:پاکستان میں ترکیہ کی سفارتخانے کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے  نادار اور ضرورت مند ممبران کیلئے رمضان پیکجز کی تقسیم ، تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیرڈاکٹر عرفان نذیر اوغلوتھے جبکہ مذہبی امور کے اتاشی ڈاکٹر…
Read More...

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں رمضان فیملی فیسٹیول کا انعقاد، بچوں میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم،

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں رمضان فیملی فیسٹیول کے سلسلے کے دوسرے پروگرام  کا انعقاد، این پی سی  ممبران اور انکے  اہل خانہ کی  کثیر تعداد میں شرکت ، بچوں میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم بچوں کے درمیان قرآت اور نعت شریف…
Read More...

بہت غربت دیکھی: “دال میں پانی ملا کر کھاتے تھے” شاہ رخ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایک عام اور غریب گھرانے کے لڑکے سے عالمی شہرت یافتہ اداکار بننے تک کے سفر کی کہانی سنائی۔ شاہ رخ خان نے اپنے مشکل دنوں کو یاد کرتے ہوئے…
Read More...

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: شیڈول میں پاکستان نظرانداز

لاہور: رواں سال شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔ گزشتہ سال پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی اور سلور میڈل جیتا تھا، جس پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی خوب پذیرائی کی گئی تھی۔ تاہم، حیران کن طور پر…
Read More...

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز: پاکستان کو شام کے ہاتھوں 0-2 سے شکست

سعودی عرب: پاکستانی فٹ بال ٹیم، ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کی قیادت میں، اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز کے گروپ ای کے تیسرے راؤنڈ میں شام کے خلاف 0-2 سے شکست کھا گئی۔ یہ میچ سعودی عرب کے پرنس عبداللہ بن جلاوی فٹ بال اسٹیڈیم…
Read More...