The news is by your side.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج, ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان,

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے  نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز…
Read More...

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان پر تازہ حملوں میں 59 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں بڑی تعداد خواتین اور…
Read More...

سموگ کے باعث پنجاب میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند

لاہور: پنجاب کے چار اضلاع میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل، عمران حامد شیخ نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے…
Read More...

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے اپنی پیشکش کو مزید بڑھا دیا ہے اور اب وہ 125 ارب روپے کی پیشکش کے علاوہ 5 ارب روپے اضافی دینے کے لیے تیار ہیں۔ النہانگ گروپ نے…
Read More...

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جب تک کوئی آئینی بینچ تشکیل نہیں پاتا، تو جو غیر آئینی بینچ موجود ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟ کیا ہم غیر آئینی ہیں جب تک آئینی بینچ قائم نہیں…
Read More...

190ملین پائونڈ ریفرنس،عمران خان سے پوچھے گئے79 سوالات سامنے آگئے

اسلام آباد۔190ملین پائونڈ ریفرنس بانی پی ٹی آئی کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا۔عمران خان کو 14 صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا ۔عمران خان سے پوچھے گئے سوالات یہ ہیں (سوال )۔آپ نے بطور وزیر اعظم القادر…
Read More...

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 20 کے مجموعی اسکور…
Read More...

صوبائی وزیر انفارمیشن عظمی بخاری سے کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات

لاہور ۔ وزیر اطلا عات پنجاب نے کہا ہے کہ انشاء اللہ آنے والے مہینوں میں آپ کو ہائوسنگ کے حوالے سے اچھی خوشخبری ملے گی کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان رجسٹرڈ (ٹی وی سی جے اے) کے صدر محمد کاشف عباسی کی انفارمیشن اینڈ کلچر منسٹر پنجاب…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی گرین پاکستان مہم،گلگت بلتستان میں تین ریزورٹ اور ہو ٹلز کا افتتاح

سکردو:دنیا کی بلند ترین چوٹیا ں ہوں یا طویل پہاڑی سلسلے ، سرسبز و شاداب وادیاں ہوں یا دنیا کی نامور جھیلیں، خطرناک اور دال کو دھلا دینے والے راستے ہوں یا گہری کھائیوں میں بہتے دریا ، ان سب کو سن کر صرف ایک کی وادی کا نام ذہین میں گونجتا ہے…
Read More...

اسٹیج ڈرامہ بکرا قسطوں کے پروڈیوسر فرقان حیدر انتقال کرگئے

ڈیلاس: اسٹیج ڈرامہ بکرا قسطوں کے معروف ہدایت کار سید فرقان حیدر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ سید فرقان حیدر کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ وہ ٹی وی فنکار ابراہیم نفیس کے بھائی بھی تھے۔…
Read More...