The news is by your side.

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، انیل اروڑا نے 11 ستمبر کو بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے جاپان کو ہرا دیا

ہولن: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں پہلی فتح حاصل کی۔ چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی درج کی۔ گرین شرٹس کی جانب سے ندیم احمد نے…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد ۔ ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ راولپنڈی، سرگودھا، پنڈ دادن خان، اور کندیاں میں بھی زلزلہ…
Read More...

آئی ایم ایف کا دباﺅ، پنجاب حکومت نے اسلام آباد سے ریلیف واپس لے لیا

اسلام آباد — پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے تحت اسلام آباد کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت پر 14 روپے فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں وفاقی علاقے کے صارفین ستمبر کے بلوں میں اس سبسڈی کا…
Read More...

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں،سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد — قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو پارلیمنٹ میں ہونے والی گرفتاریوں کے معاملے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کی ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو…
Read More...

آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں

اسلام آباد — آمنہ بلوچ پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ منتخب ہو گئیں۔ دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، تجربہ کار سفارت کار آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ملک پاکستانی مشنز میں متعدد اہم عہدوں پر کام کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، انہوں نے…
Read More...

شادی کا جوڑا جل گیا تھا، کسی اور کا پہنا، سعدیہ امام

کراچی: اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے دوران آگ لگنے کی وجہ سے جل گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ امام نے بتایا کہ وہ بوتیک کا کام کرتی تھیں اور ان کے شادی کے جوڑے پر کام جاری…
Read More...

ابوظہبی اوربھارت کے تعلقات میں اہم پیش رفت / ایٹمی توانائی اور پٹرولیم کے شعبوں میں باہمی تعاون کے…

ابوظہبی اوربھارت کے تعلقات میں اہم پیش رفت دونوں ملک ایٹمی توانائی اور پٹرولیم  کے شعبوں میں اپنے باہمی تعاون کو مزید آگے بڑھا نے پر آمادہ ۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کے سرکاری دورے  بھارت کے دوران ہندوستان…
Read More...

شہزادی شیخ مہرہ نے طلاق کےنام پر پرفیوم متعارف کرادیا

دبئی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ایک نیا پرفیوم “طلاق” کے نام سے متعارف کروا دیا ہے۔ 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے نئے…
Read More...

خواجہ آصف اور علی محمد خان آمنےسامنے،تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے علی محمد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جدوجہد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا لیڈر جنرل باجوہ سے ملنے کے…
Read More...