The news is by your side.

اسرائیل سے تعلقات کیلئے عمران خان موزوں ترین قرار

اسلام آباد— اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے پی ٹی آئی کے بانی کو سب سے موزوں شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ اسرائیل کے اخبار “ٹائمز آف اسرائیل” نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی اور…
Read More...

یوم دفاع وشہدا پر پاکستان ائیر فورس کا نغمہ جاری

اسلام آباد ۔یوم دفاع وشہدا کے موقع پر شہدا و غازیانِ وطن کے اعزاز میں پاکستان ائیر فورس نے ایک ملی نغمہ جاری کیا ۔نغمے کی شروعات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سنہرے الفاظ سے کیا گیا جن میں وہ کہتے ہیں کہ مسلمان مصیبت میں…
Read More...

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے،ائیر چیف

اسلام آباد — 7 ستمبر کو پاک فضائیہ نے ملک بھر میں تمام پی اے ایف بیسز پر یوم شہداءکے طور پر منایا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے مرکزی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ…
Read More...

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔کیس کا فیصلہ 5 صفر سے…

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ سپریم کورٹ نے نیب…
Read More...

اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور.

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کے حوالے سے پُرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ہو گیا۔ قومی اسمبلی سے منظور بل کو”پرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ2024“کا نام دیا گیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد…
Read More...

روایتی دہشت گردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی اور عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں چیف آف آرمی اسٹاف نے…
Read More...

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں،عمران خان خلاف آئین ثابت نہیں کر سکے،فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس میں…
Read More...

15 سالہ لڑکے کی شرمناک حرکت، عرفی جاوید نے آپ بیتی شیئرکردی

ممبئی: بھارتی ریئلٹی ٹی وی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عرفی جاوید سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے فیشن سینس کی وجہ سے اکثر زیر بحث رہتی ہیں۔ اس وقت، وہ ایمیزون پرائم ویڈیو پر آئی سیریز “فالو کرلو یار”…
Read More...

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

لاہور۔سابق اسپنر مشتاق احمد کی بیٹی نے ازدواجی زندگی کا آغاز کر لیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مشتاق احمد کی بیٹی کے نکاح کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں۔ حبیبہ مشتاق کے نکاح کی تقریب انتہائی پرائیویٹ تھی، جس…
Read More...

جرمنی میں اسرائیلی قونصل خانے پر حملہ؛ ایک شخص ہلاک

میونخ۔ جرمنی میں 1972 میں 11 اسرائیلی ایتھلیٹس کے قتل عام کی 52ویں برسی کے موقع پر صیہونی ریاست کے قونصل خانے پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، جرمنی کے دارالحکومت برلن میں واقع…
Read More...