عمران خان کیخلاف کیسزسننے والے جج بشیر نے چھٹی کی درخواست دیدی
اسلام آباد ( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ءکو ریٹائرڈ ہو ںگے۔نیب عدالت کے جج محمد بشیر…
Read More...
Read More...