مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل دو ریاستی حل میں مضمر ہے،آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے…
Read More...
Read More...