جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، فوزیہ صدیقی روپڑی
واشنگٹن (یو این آئی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہاہے کہ جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے۔
ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کی جس کے بعد فوزیہ صدیقی نے ویڈیو بیان…
Read More...
Read More...