The news is by your side.

خان نے صرف عوام کے اخلاق کو بگاڑا اور بدتمیزی کاکلچرسکھایا،نوازشریف

نیو یارک۔نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیاہے، کے پی کے میں ان لوگوں کی حکومت
Read More...

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے اسلام آباد…
Read More...

صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کادوسرا مرحلہ شروع

اسلا م آباد ۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) میں وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے حوالے سے صحافیوں کی ویری فکیشن کا سلسلہ جاری ہے…
Read More...

لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے کر دکھایا، عظمیٰ بخاری

لاہور۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ کبھی کسانوں پر سیاست کرتے ہیں تو کبھی نابینا افراد پر۔ عظمیٰ بخاری…
Read More...

بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپرد

نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب فوج کے سپرد کردیا۔ اس مقصد کیلئے وزارت دفاع، نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو
Read More...

ایاز صادق نے اراکین اسمبلی کے 5نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے

اسلام آباد ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پانچ اراکین پارلیمنٹ کے نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے ہیں جس میں حکومت اور اپوزیشن کو برابر کی نمائندگی دی گئی…
Read More...

پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے قریب ڈاکوو¿ں نے سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا۔سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اوران کے اہل خانہ سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی گئی۔ ڈاکو اسد مروت اور ان کے بھائی سے 6 لاکھ روپے کیش اور…
Read More...

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی ۔امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانہ کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ وفد نےفارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی۔ ملاقات ایڈیشنل…
Read More...

رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ بھی دے دیا۔ پی ٹی…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف قطر سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس پہنچ گئے ۔دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبد العزیز بن صالح ال خلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر اور…
Read More...