The news is by your side.

مودی کی انتہا پسند سوچ کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارت میں سرمایہ کاری سے انکار ،

 اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )  غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارت کی ڈوبتی معیشت کو   سہارا سے انکار ، بھارتی سٹاک مارکیٹ کو مسترد کر دیا، تجزیہ نگاروں کے مطابق مودی نے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث ملک کو ایک خطرناک دہانے پر لا…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ،

اسلام آباد(یو این آئی )ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ، یہ ایک روزہ سیمینار پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، راولپنڈی میں منعقد ہو گا جو 4 جون کو صبح نو بجے سے شروع ہو…
Read More...

وزارت خزانہ نےوزیراعظم کےاحکامات ہوا میں اڑادیے,پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں من مانی کمی کااعلان،

اسلام آباد(خبرنگار): وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے عوام کو دیا جانے والا ریلیف چند گھنٹوں میں ہی رد کرتے ہوئے من مانی قیمتوں کا اعلان کر دیا،، واضح رہے کہ نے یکم جون کے…
Read More...

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 6 جون کو مقرر،

 اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کےلیے مقرر ۔ الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 30 مئی کو کیس ڈی لسٹ کر دیا تھا،  چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور…
Read More...

امریکہ میں تاریخ رقم،پہلی بار سابق صدر کو سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلی سازی مقدمے میں سزا سنا دی گئی ،ڈونلڈ ٹرمپ کو نیو یارک جیوری نے سنائی ۔ڈونلڈ ٹرمپ پر 35 الزامات عائد کئے گئے جن میں سے 34 الزامات درست ثابت ہوئے،سابق امریکی صدر کو کاروباری ریکارڈ میں…
Read More...

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں غیر…
Read More...

انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-2 سے جیت لی

لندن(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 158 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 15.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل…
Read More...

ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی

برطانیہ(شوبز نیوز) پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن 2 آج…
Read More...

مجیب الرحمن ویڈیو ،سب انسپکٹر منیب ظفر انکوائری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے،عمران خان نے تعاون سے…

اسلام آباد (خبر نگار )ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کے سب انسپیکٹر محمد منیب ظفر نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی اجازت سے گزشتہ رات ہی عمران خان سے جیل میں ملاقات کر کے ان سے انکوائری کی کوشش کی تو بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل کے…
Read More...

71والا ٹوئٹرپیغام اپنے اوپر کلہاڑا ماراگیا ،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پہلے 9 مئی کو پی ٹی آئی نے اپنے پاؤں پرکلہاڑی ماری تھی اوریہ جو 71 والا ٹوئٹر پیغام ہے اس کے اندر اپنے اوپر کلہاڑا مار دیا ہے اور جوپس پردہ کالی بھیڑیں ان دونوں چیزوں کو تقویت دے رہی…
Read More...