بابراعظم کا استعفیٰ: محمد رضوان اور حارث قیادت کے مضبوط امیدوار
لاہور: قومی ٹیم کے کرکٹر بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان قیادت کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، بابراعظم کے ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان کو دونوں…
Read More...
Read More...