The news is by your side.

سکھوں کے قتل کے معاملے پر مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی وزیراعظم نے سکھ رہنماو¿ں کے قتل کے الزام پر گھٹنے ٹیک دیئے۔مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔ سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے امریکہ اور بھارت کے تعلقات پیچیدہ ہو چکے ہیں مودی…
Read More...

عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

واشنگٹن(یو این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر…
Read More...

توہین رسالت کا قانون کسی کے خلاف امتیازی قانون نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(یو این آئی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وا ربریفنگ میں بتایا کہ بھارت داو¿د ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے اور زہرخورانی سے…
Read More...

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم سے حملہ

لاہور(یو این آئی)سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ثاقب نثار کے گھر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ثاقب نثار کے لاہور کے علاقے گارڈن ٹائون میں واقعہ گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی…
Read More...

شاداب خان پنجاب پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی مقرر

لاہور(یو این آئی)کرکٹرشاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی،اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔ ترجمان کےمطابق کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا اس موقع پرآئی جی پنجاب…
Read More...

ریپر ایوابی کا رکشہ میں اپنا گانا سننے پر دلچسپ رد عمل

لاہور(یو این آئی)کوک اسٹوڈیو سیززن 14‘ کے ’کنا یاری‘ سے شہرت پانے والی پاکستانی حجاب ریپر گلوکارہ ایوا بی کی جانب سے رکشے میں سواری کرتے اپنے ہی گانے کو سننے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکارہ ایوا بی نے ایک ویڈیو شیئرکی،جس میں انہیں رکشے…
Read More...

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،صارفین پریشان

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ…
Read More...

جج بشیر سکواڈ کے قریب فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(یو این آئی) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں احتساب عدالت کے جج بشیرکے اسکواڈ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جج اور اسکواڈ محفوظ رہا، فائرنگ کرنےو الے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایئرپورٹ روڈ سے گزرتے ہوئے…
Read More...

نیاسال2024 :عام تعطیل کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آبا د()کابینہ ڈویژن نے 2024 کے لیے عام تعطیلات کے شیڈول کا سرکلر جاری کر دیا پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی 23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی عید الفطر کی تعطیلات 10، 11 اور 12 اپریل کو متوقع…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار

واشنگٹن(یو این آئی)امریکی ریاست کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پرحملہ کیس میں صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔ کیپیٹل ہل پرحملہ ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا۔ کولاراڈوکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی…
Read More...