The news is by your side.

پنجاب میں ڈینگی بخارکے مریضوں کی تعداد 14931 ہوگئی

راولپنڈی(یو این آئی)پنجاب میں رواں برس ڈینگی بخارکے مریضوں کی تعداد 14931 ہوگئی محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں رواں برس ڈینگی بخار مریضوں کی تعداد 14931 ہوگئی لاہورسمیت پنجاب میں ڈینگی بخار کےمریضوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے،24 گھنٹے…
Read More...

اٹک آئل ریفائنری نے 2 پلانٹ بند کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (یو این آئی) اٹک آئل ریفائنری نے تیل نہ خریدنے پرشدید احتجاج کرتے ہوئے دو پلانٹ بند کرنے کی دھمکی دیدی اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایک ہفتے کی وارننگ جاری کر دی ہے اور احکامات دیئے کہ پٹرول نہ خریدا گیا تو اوگرا آئل کمپنیوں…
Read More...

طورخم بارڈر: پیاز سے بھری بوریوں سے امریکی ہتھیار برآمد

طور خم(یو این آئی)طورخم بارڈرٹرمینل پر کسٹم اور فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کرلئے طورخم بارڈرٹرمینل پر افغانستان سے آنے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ کا فیصلہ کرے،وزیر اعظم انوارالحق

اسلام آباد(یواین آئی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ کا فیصلہ کرے وہ منگل کو 12ویں قومی بلوچستان ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے انہوںنے کہا کہ حکومت…
Read More...

غزہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 20اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب(یو این آئی) غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج اتنی خوف زدہ ہے کہ اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر غلطی سے گولیاں چلا رہی ہے۔ ایسے واقعات میں اب تک 20 کے قریب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں…
Read More...

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان، افغانستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(یو این آئی) انڈر19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان افغانستان کو 83 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نیپال کو 7 اور انڈیا کو 8 وکٹوں سے ہراچکی ہے…
Read More...

انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف فوٹو شوٹ پر معذرت کرلی

لندن(یو این آئی)بائیکاٹ مہم کے بعد انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف فوٹو شوٹ پر معذرت کرلی جاری ایک بیان میں فیشن لیبل کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ نیا کلیکشن جولائی میں بنا تھا اور اس کا فوٹو شوٹ ستمبر میں کیا گیا ان کی…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(یو این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے اس…
Read More...

سعودی کمپنی آرامکو کا بڑی سرمایہ کاری کا فیصلہ، پاکستان سے معاہدہ طے

اسلام آباد(یو این آئی) سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان کے آئل اینڈ گیس سیکٹر میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے حتمی معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان…
Read More...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دے دیا اورسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا چیف جسٹس نے جوابی خط میں لکھا کہ مجھے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط پر مایوسی ہوئی،میرے دروازے آپ اور سپریم…
Read More...