ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان کا 8سال بعد کانسی کا تمغہ
بیجنگ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8 سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔
پاکستانی ٹیم نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے زیر کیا، جس میں سفیان خان اور حنان شاند نے دو دو گول کیے،…
Read More...
Read More...