The news is by your side.

تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مشروط مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد ۔تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مشروط مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے ،وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اسٹیبلشمنٹ کو گارٹنرز بھی د ے دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی رہائی سے قبل اور بعد میں پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا خاموش رہے…
Read More...

بھارت میں مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کی پارلیمنٹ سے منظوری،مسلمان شہر،شہر سراپا احتجاج

کلکتہ:بھارت میں مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج شروع، بھارت میں انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے منتازع وقف ترمیمی بل کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مسلمانوں کا احتجاج…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،کی زیر صدارت 268ویں کور کمانڈر کانفرنس,ملک دشمن عناصرکے خلاف  پوری طاقت…

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،کی زیر صدارت 268ویں کور کمانڈر کانفرنس,کسی کو بھی بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہ دینے اور " پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے ملک دشمن عناصر ، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی…
Read More...

توانائی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں،اویس لغاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ایک سال میں شبانہ روز کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں اصلاحات کا عمل آگے…
Read More...

 وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان،گھریلو صارفین کو 34 روپے 37 پیسے فی یونٹ بجلی…

  اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف، وزیراعظم شہباز شریف نے  گھریلو اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی جبکہ صنعتی صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف…
Read More...

تمل اداکارہ شروتی نارائنن کا کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو کے لیک ہونے پر ردعمل

تمل اداکارہ شروتی نارائنن نے کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق مبینہ ویڈیو کے آن لائن لیک ہونے کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو کو مزید شیئر نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال ان کے اور ان کے خاندان کے لیے بہت…
Read More...

پہلا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی

نیپیئر ۔نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹی 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز 271 رنز بناکر آل…
Read More...

پردیسیوں کی واپسی، ٹرانسپورٹرز من مانے کرایے وصول کرنے لگے

لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کی جانب سے من مانے کرایے وصول کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ کرایوں…
Read More...

امریکہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری جوہری پروگرام کیلئے ٹیکنالوجی اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد ۔امریکہ کے ایکسپورٹ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں پاکستانی فوج کے عسکری سازوسامان کے پروگرام سے منسلک کمپنیوں کو لاکھوں ڈالر مالیت کی امریکی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے شبہے میں ایک پاکستانی نژاد…
Read More...

صوبوں کی مشاورت کے بغیر آپریشن سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، محسن نقوی

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام اسٹیک ہولڈرز قومی سلامتی کے معاملات پر مکمل ہم آہنگی رکھتے ہیں، اور کسی بھی فیصلے سے قبل تمام صوبوں سے مشاورت کی جائے گی۔ محسن نقوی نے…
Read More...