The news is by your side.

8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہ

لاہور۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر تحریک انصاف سے درخواست کریں گے، اور اگر ہماری درخواست کو قبول نہ کیا گیا تو پھر 26نومبر کی طرح ریاست حرکت میں آئے گی۔ لاہور کے علاقے پیکیو روڈ پر قائم میگا پاسپورٹ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر بابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کسی ایک کو موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اوپننگ جوڑی کا انتخاب کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی…
Read More...

سیکورٹی فورسز کے18 جوان وطن پر قربان ہوگئے،23 دہشت گرد واصل جہنم

راولپنڈی ۔بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر  اور ہرنائی میں مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر 23 دہشت گردوں واصل جہنم کر دیے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق 31 جنوری اور یکم فروری کی درمیانی رات  منگوچر میں دہشت گردوں نے روڈ بلاک کرکے…
Read More...

پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری

اسلام آباد – جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی…
Read More...

ٹرمپ کا دور اقتدار غیر ملکی تارکین وطن کے لیے خطرے کی علامت بن گیا،گرفتاریاں اور ڈیپورٹشن

 نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم جاری چار روز میں 10 ہزار افراد گرفتار، بیشتر کو امریکہ بدر کر دیا گیا نیویارک میں موجودہ روزنامہ جنگ کے نمائندے عظیم ایم میاں کے حوالے سے شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بڑے…
Read More...

سی ڈی اے مزدور یونین ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد ملازمین کے تمام درینہ مسائل حل کروائے گی۔،چوہدری…

اسلام آباد؛سی ڈی اے پاک سیکرٹریٹ کمپلیکس کے زیر اہتمام ریفرنڈم کے حوالے سے انتخابی جلسے کا انعقاد، سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سمیت اورنگزیب خان،راجہ شاکر زمان کیانی،مرزاسعید اختر،حاجی صابر،اظہارعباسی،ملک…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس،8 فروری کو مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنےکے خلاف ملک گیر احتجاج کی…

اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ہمارے اپوزیشن اتحادی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، قومی اسمبلی…
Read More...

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی مستقبل کی شریک حیات، اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے، جس میں درج…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف لاہور قذافی سٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کریں گے ،محسن نقوی

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، اور ہم تمام ٹیموں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارا مقصد اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانا ہے۔ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کے ساتھ…
Read More...

مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والا ملزم خیبر پختونخوا سے گرفتار

پشاور۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والے ملزم کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی کے ذریعے تصاویر بنانے کے کیس میں ملزم کو تخت بھائی سے گرفتار…
Read More...