The news is by your side.

دشمن ملک کے ہر کونے تک لڑائی لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بھارتی سیکیورٹی قیادت کی جانب سے دیے گئے حالیہ اشتعال انگیز اور جنگی بیانات پر شدید تشویش کا اظہار ، اس سلسلے میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے بہت تشویش سے نوٹ کیا ہے کہ بھارتی وزیر…
Read More...

معمولاتِ زندگی بحال، کاروباری سرگرمیوں کا آغاز، عوام کا اظہار اطمینان

 مظفرآباد: آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے،آزاد کشمیر بھر کے چھوٹے بڑے تمام بازار کھول دیے گئے، مظفرآباد، راولاکوٹ، باغ اور میرپور کوٹلی بھمبر سمیت تمام اضلاع میں تجارتی سرگرمیاں بحال عوامی…
Read More...

14 دہشت گرد ہلاک،20 سے زائد زخمی۔

خضدار: سکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کر دیا، آپریشن کے دوران 14 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
Read More...

25 اکتوبر سے پی آئی اے کے برطانوی آپریشن کے باقائدہ آغاز کا اعلان۔

اسلام آباد:پی ائی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا،پی ائی اے کے برطانوی آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا، ترجمان  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  پی ائی اے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں اپریٹ…
Read More...

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز ۔

اسلام آباد:پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک محمد رضوان، حسن علی، سلمان علی آغا اور ساجد خان کو ریلیز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

پی آر اے کا قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آؤٹ،

 نیشنل پریس کلب پر اسلام پولیس گردی پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا احتجاج اور سخت ردعمل،پی آر اے کا قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آؤٹ پی آر اے پاکستان کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے حملے کی شدید…
Read More...

صحافی برادری کا آج ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان۔

اسلام آباد:نیشنل پریس کلب پر پولیس کے حملے کے خلاف اج ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے یوم سیاہ کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب سمیت ملک بھر کے تمام پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے جبکہ احتجاجی مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔ ،ملک بھر کے…
Read More...

مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا۔

مطفرآباد: آزادکشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد معاہدہ طے پا گیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں معاہدے کا اعلان…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا سخت نوٹس،شہریوں سے پُرامن رہنے کی اپیل۔

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت نوٹس لیتے ہوئے شہریوں سے پُر امن رہنے کی زوردار اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے۔تا ہم مظاہرین امن عامہ کو…
Read More...

بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی کے تیرہ دہشت گرد ہلاک،

راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کی جانب سے 30 ستمبر اور یکم  اکتوبر کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے تیرہ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کوئٹہ میں…
Read More...