The news is by your side.

دلاس کے شائقین ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ سے دل شکستہ

لاہور۔ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ گزشتہ رات ڈلاس میں اپنی حالیہ ملاقات اور مداحوں کے ساتھ سیشن کے دوران ہونے والے واقعات کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ہانیہ تقریب کے شرکا کو الوداع کہے بغیر ایک گھنٹے کے اندر ہی تقریب سے…
Read More...

رواں برس 59 ہزار 775 آپریشنز میں925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اس سال مجموعی طور پر 59,775 کارروائیاں کیں، جن کے دوران 925 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں خوارج بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان نے…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط

لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی کے نفاذ سے مشروط کر دیا ہے۔ اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کا انتظام لازمی…
Read More...

افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اور واضح حکمت عملی اپنانا ہوگی، دوہری پالیسی مزید قابل قبول نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان اور…
Read More...

گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے گوادر ہوائی اڈے کو سرکاری طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دے دیا۔ اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مسافر بیرون ملک جا سکیں گے اور بیرون ملک سے آنے والے مسافر گوادر ہوائی اڈے پر اتر سکیں گے۔ اس کے…
Read More...

سانحہ 9 مئی :کیپٹن،بریگیڈئر،عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت60 مجرموں کو سزاسنا دی گئی

راولپنڈی ۔ملٹری کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی سمیت سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے…
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔پاکستانی شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں۔ شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ چند دن قبل ان کی قوالی نائٹ کی…
Read More...

بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

سینچورین۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر بابراعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز مکمل کرکے دنیا کے تیسرے بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بابراعظم نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران…
Read More...

ٹرمپ کے ایلچی کا عمران خان اور میزائل پروگرام پر بیان، دفتر خارجہ کا تبصرے سے انکار

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے۔ ترجمان نے رچرڈ گرنیل کے بیان پر کوئی…
Read More...

الوداع 2024/سال 2024 پی ٹی آئی کے لیے مشکل ترین اور مصائب سے بھرپور سال ،

اسلام آباد:2024 پاکستان تحریک انصاف کے لیے بدترین ریاستی جبر و تشدد، مشکلات و مسائل اور عدالتی جدوجہد سے بھرپور سال رہا جس کو بھولنا نہ تو اس جماعت کے لیے ممکن ہو گا اور نہ ہی اس ملک کے عوام کے لیے، پاکستان تحریک انصاف جس کے لیے اپریل…
Read More...