8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہ
لاہور۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر تحریک انصاف سے درخواست کریں گے، اور اگر ہماری درخواست کو قبول نہ کیا گیا تو پھر 26نومبر کی طرح ریاست حرکت میں آئے گی۔
لاہور کے علاقے پیکیو روڈ پر قائم میگا پاسپورٹ…
Read More...
Read More...