The news is by your side.
Browsing Tag

india pakistan war drill

چین نے پاکستان پر بھارتی حملے کو تشویشناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے حالیہ حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور خطرناک قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے آج صبح کی فوجی کارروائی نے گہری تشویش کو جنم…
Read More...

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کو جواب دینے کے لئے پاک فوج کو مکمل اختیار دے دیا

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے  قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس  میں بھارتی جارحیت کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے…
Read More...

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی وطن پر قربان

راولپنڈی ۔بھارتی افواج کے بزدلانہ اقدام کے باعث پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے، ارتضیٰ عباس، جام شہادت نوش کر گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارت نے آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں…
Read More...

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

راولپنڈی ۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے چورا کمپلیکس کے علاقے میں بھارتی فوج نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد سفید پرچم بلند کر کے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج کی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی میں دشمن کے…
Read More...