The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایک نیا ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے توشہ خانہ 2 سے…
Read More...

گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے افراد کو کچل دیا

کراچی۔ گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے کراچی کے علاقے کار ساز روڈ پر6 افراد کو کچل دیا ۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ملزمہ نتاشہ نے تیز رفتاری کے باعث موٹر…
Read More...

افغان طالبان کا باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزائیں متعارف کروادی ہیں، اگرچہ انہیں پہلے نصیحت کی جائے گی۔ اگر ملازمین دوبارہ نماز میں شرکت نہ کریں تو ان کی ملازمت کی جگہ…
Read More...

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا اور صوبے کا کئی دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شدید بارشوں کے بعد نشیبی مقامات زیر آب آگئے اور سیلابی حالات پیدا ہوگئے، جبکہ تیز ریلے سب کچھ بہا لے گئے، جس سے مواصلاتی…
Read More...

وزارت صحت سمیت 5 وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد\۔ حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دیگر وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق،…
Read More...

پی ٹی اے کا غیر قانونی سمز بلاک کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کو بلاک کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منسوخ شدہ شناختی کارڈز، ایکسپائرڈ شناختی کارڈز اور فوت شدگان کے…
Read More...

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان معاملات طے

کوئٹہ۔ بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری احتجاج کے گیارہویں دن بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات پر اتفاق ہو گیا۔ تمام معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اگر مطالبات پر عمل درآمد ہوتا ہے تو گوادر دھرنے…
Read More...

مسجد نبوی کے امام7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔ مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔…
Read More...

کتنی جائیداد پر کتنا ٹیکس لگے گا،جائیداد خریدو فروخت سے پہلے فہرست دیکھ لیں

اسلام آباد(بزنس رپورٹر) ملک بھر میں جائیداد کی منتقلی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 7 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کمرشل پراپرٹی کی الاٹمنٹ یا منتقلی اور کھلے پلاٹوں یا رہائشی املاک کی پہلی الاٹمنٹ یا منتقلی پر،…
Read More...

30 ہزار تک ملنے والے بہترین موبائلوں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید میں گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث موبائل کمپنیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ 30 ہزارروپے تک خرید سکتے ہیں ۔ انفینکس…
Read More...