The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

بھارت کا جوہری صلاحیت کےحامل میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ

نئی دہلی(یو این آئی)بھارت نے اپنی بحریہ کے لیے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر کی لاگت سے جوہری صلاحیت کے حامل ’’برہموس سپرسونگ کروز‘‘ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی وزارت دفاع نے براہموس میزائلوں…
Read More...

وزیر اعظم پاکستان کون؟شہباز شریف اورعمر ایوب میں مقابلہ آج

اسلام آباد(یو این آئی)وزیر اعظم پاکستان کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزدہ کردہ امیدوارشہباز شریف اور اپوزیشن کے عمر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے،ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پر سنی اتحاد کونسل…
Read More...

مریم نواز پریشان،آزاد ارکان نے وزارتیں مانگ لیں

لاہور(یو این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کابینہ تشکیل میں مشکلات بڑھ گئی ،مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کردیا۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل…
Read More...

پاکستان نیا صدر کون؟آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام…
Read More...

سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان بن گئے

کوئٹہ(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بن گئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے چناو¿ کے لیے پولنگ ہوئی سپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ کے بعد…
Read More...

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد(یو این آئی) نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ نگراں حکومت نے جاتے جاتے ایک بار پھرپیٹرول کی قیمت بڑھا دی، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لائٹ…
Read More...

عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاریاں،بجلی کنکشن فیس میں 24 ہزار تک اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (یو این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کے کنکشن کی گھریلو ، ۔کمرشل اور چھوٹی صنعت کے لئے سکیورٹی فیس میں اضافہ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے نیپرا کو دی جانے والی در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گھریلو صارفین کے لئے سکیورٹی فیس…
Read More...

قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(یو این آئی) قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام پاک، حمد…
Read More...

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں علی محمد خان اور شیر افضل خان…
Read More...

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(یو این آئی) قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے 29 فروری کو نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزارت پارلیمانی امور اور وزارت…
Read More...