The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
Read More...

زرین خان کی مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز شئیر کیں جس میں وہ مسلمان یتیم بچیوں کے ساتھ کیک کاٹتی اور روزہ افطار کرتی…
Read More...

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچرہوگئی

لاہور(یو این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس پر سماعت کی تو…
Read More...

العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز بری

اسلام آباد(یو این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا…
Read More...

پاک فوج میں بھرتی کیپٹن سمیت افغان شہریوں کو برطرف کیا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے ہونے والے حملوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے سارے دہشت گرد افغانستان کی سرزمین…
Read More...

افغان حکومت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث

راولپنڈی(یو این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 16 مارچ 2024 ءکو دہشت گردوں کی جانب سے حملے اور ان کے تانے بانے افغانستان میں پناہ لئے دہشت گردوں ملنے کا انکشاف ہوا ہے سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان…
Read More...

فیض حمید کا بھائی نجف حمید کرپشن مقدمہ میں گرفتار

چکوال( یو این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل(ر)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کرلیا گیا نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے،نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا…
Read More...

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

میر علی (یو این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے…
Read More...

سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی) آئندہ مالی سال سے سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا کو درخواست جمع کرا دی گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ایس ایس…
Read More...

بھارت، نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا حملہ

گجرات(یو این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلباء پر حملہ کرکے 5 طالبعلموں کو زخمی کردیا۔ احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نا ہونے…
Read More...