The news is by your side.
Browsing Tag

#imrankhan

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی (یو این آئی) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ملک اعجاز آصف نے مقدمات…
Read More...

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی ختم ،صرف پانچ سال ہوگی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف اور فیصلے کا اختلافی نوٹ لکھا…
Read More...

ہراسانی کا الزام،جاوید اقبال،شہزاد سلیم سمیت12 افراد16جنوری کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی) قومی احتساب بیوروکے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم اور نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر پر ہراسانی کا الزام کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہراسانی محتسب نےسابق چیئرمین نیب…
Read More...

پی ٹی آئی بلے کے نشان سے پھر محروم،سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آبا د(یو این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ آرڈر پر…
Read More...

عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (یو این آئی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی،دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں…
Read More...

مراد سعید عدالت کے سامنے سرنڈر ہونے کیلئے تیار

پشاور(یو این آئی) تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید بالآخر عدالتوں کے سامنے سرنڈر ہونے کے لئے تیار ہوگئے ،مراد سعید کے والد نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا درخواست شاہ فیصل اتمان خیل کی وساطت سے تیار کی گئی ہے جس میں وفاقی…
Read More...

سپریم کورٹ کا عمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پر فوری سماعت سے انکار

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کے لیے اپیل فوری سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی جبکہ عدالت نے لیول پلئینگ فیلڈ کے لیے پی ٹی آئی کی دائر کردہ اپیل کل مقرر کرنے…
Read More...

تحریک انصاف کو بلےکا نشان دوبارہ مل گیا

پشاور(یو این آئی)پشاورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ’’بلا‘‘ بحال کر دیا۔ الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ…
Read More...

پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی چیئرمین کا نام خارج

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے…
Read More...

عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے عمران خان نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مو¿قف اختیار کیا کہ انتخابات سے…
Read More...