The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

طلبا کا ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون(یو این آئی) جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے لیے آئے طلبا سے استاد نے پرچہ طے شدہ…
Read More...

پاکستانی5ماہ میں 80ارب روپے کی چائے پی گئے

کراچی(یو این آئی)پاکستانی 5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ مالی سال جولائی تا نومبر 1…
Read More...

سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند ہوگئے

راولپنڈی(یو این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیئے۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔ کمرہ عدالت میں سابق چیئرمین پی…
Read More...

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔…
Read More...

فیصلہ تسلیم نہیں کرتے ،چیلنج کرینگے،سازش کا پہلے ہی پتہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار، بلے کے انتخابی نشان سے محروم

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے…
Read More...

سرینگر میں قابض فوج کے ٹرک پر حملہ، 3ہلاک

سری نگر(یو این آئی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر اس…
Read More...

مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی…
Read More...

25دسمبر کو ملک بھر کے تمام بینک بند رہیں گے

اسلام آباد(یو این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت ملک بھر کے بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق 25 دسمبر بروز پیر کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پر سرکاری…
Read More...

سکھوں کے قتل کے معاملے پر مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی وزیراعظم نے سکھ رہنماو¿ں کے قتل کے الزام پر گھٹنے ٹیک دیئے۔مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔ سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے امریکہ اور بھارت کے تعلقات پیچیدہ ہو چکے ہیں مودی…
Read More...