The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

جسٹس (ر)مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی جاری رہے گی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ جب کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفیٰ یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی۔یہ…
Read More...

عام انتخابات اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی)الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے کا معاملہ وفاقی کابینہ نے مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف…
Read More...

تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن…
Read More...

گورنر پنجاب کیلئے احمد محمودمضبوط امیدوار

لاہور(یو این آئی) گورنر پنجاب کے لیے احمد محمود، قمر زماں کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام سامنے آگئے جن پر غور کیا جارہا ہے۔احمد محمود مضبوط امید وار ہیں شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے معاہدے سامنے آنے لگے، گورنر…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف ،صدر آصف زرداری ،معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (یو این آئی)حکومت سازی کیلئے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ،دونوں پارٹیوں کے درمیان ایک معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔…
Read More...

فارم 45 جاری نہ ہوا تو آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا،بیرسٹر گوہرکی دھمکی

راولپنڈی(یو این آئی) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے دھمکی دی ہےکہ الیکشن کمیشن نے فارم 45 جاری نہ کیا تو آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا،ان کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی اور ان کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف…
Read More...

ملک میں مارشل لاءلگا تو دمادم مست قلند رہوگا،بلاول بھٹوز رداری

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں مارشل لاءلگا تو دمادم مست قلند رہوگا،پاکستانی عوام نے کسی سیاسی جماعت کو مینڈیٹ نہیں دیا ،سب سے بڑی جماعت کا دعوی کرنے والے کہتے ہیں ہم نے کسی سے بات…
Read More...

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانتیں منظور

پشاور(یو این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، ان کے خلاف…
Read More...

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار غائب،وزارت دفاع کونوٹس

اسلام آباد(یو این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے…
Read More...

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(یو این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس طریقے سے وزیراعظم نہیں بنوں گا۔…
Read More...