The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات ،آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لئے قائم جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ملاقات میں مذکراتی کمیٹی کے چیئرمین سنیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر شریک ،ملاقات میں جےیوآئی…
Read More...

ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

پشاور(وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔ اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاج کرے گی جس میں تمام…
Read More...

حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں رونما ہونے والے حادثات کے نتیجے میں بننے والی غیرجمہوری اور حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل کسی حادثے کے انتظار ہر وقت شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے۔ سماجی رابطے کی…
Read More...

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاوا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر فرار…
Read More...

نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔ نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا…
Read More...

بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار دیدیا

لاس اینجلس(شوبز نیوز) ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کے لیے اخبار میں اشتہار دے دیا انجلینا جولی کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے والد بریڈ پٹ سے قانونی تعلقات منقطع کرنے کے لیے…
Read More...

بنگلادیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش حکومت نے احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف کئی روز سے جاری طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی جس کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو میں سختی…
Read More...

تحریک انصاف خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے تیار ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ مولانا نے کہا کہ کمیٹی پی ٹی آئی…
Read More...

سڑک پرپھرتے شخص کوکہا گیا آو ہم تمہیں انصاف دیں ،نوازشریف

لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے بانی نواز شریف نے کہا کہملک کو نظر لگ گئی ہے اور غریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آو ہم تمہیں انصاف دیں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ بجلی کابل ہرایک کیلئے مصیبت بن چکاہے،اپنے دورمیں لوڈشیڈنگ…
Read More...

عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی

کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی۔ پریس کانفرنس کے…
Read More...