The news is by your side.
Browsing Tag

#ispr

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل کردیا فیصلہ 5-1 کی تناسب سے سنایا گیا ،6 رکنی بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ ججوں کے فیصلے سے اختلاف کیا عمران خان سمیت 9 مئی کے…
Read More...

پاک فوج کی کارروائی ،27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

راولپنڈی (یو این آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں۔ مختلف کارروائیوں کے…
Read More...

پاک فوج کی ٹانک میں کارروائی،5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی) پاک فوج نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر…
Read More...

دہشت گردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی(یو این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کاایک اور جوان جام شہادت نوش کر گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےپاک فوج…
Read More...

انشا اللہ قوم کی حمایت سے دشمنوں کو شکست د ینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (یو این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہفتہ کو خیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا اور بہاولپور کور کی تربیتی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ہر قسم کی مشکلات کے باوجود پاکستان کی علاقائی…
Read More...

بنوں میں افغان شہری کا خود کش دھماکہ،2شہری شہید،10 زخمی

راولپنڈی(یو این آئی)خیبر پختونخواہ کے علاقے بنوں کے ضلع بکاخیل میں خودکش بمبارنے خودکودھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 عام شہری شہید جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 10 شہری زخمی ہوگئے ۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش…
Read More...

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی ،8دہشت گرد مارےگئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈ(یو این آئی) پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں8دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے…
Read More...

کورٹ مارشل،عادل فاروق راجہ کو14 اور حیدر رضا مہدی کو12 سال قید کی سزا

راولپنڈی(یو این آئی)پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل مکمل، دونوں کو سزائیں سنا دی گئیںاور ان کے ساتھ رینک بھی ضبط کرلئے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے…
Read More...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امام کعبہ نے پروفیسر ڈاکٹرشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید نے یہاں جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف…
Read More...