The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

خواہش ہے ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے، نواز شریف پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(یو این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف کے ساتھ حمزہ شہباز بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر نواز شریف نے حکومت کے مدت پوری کرنے کی خواہش کا…
Read More...

ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے،گورنر سندھ کی آڈیو لیک ہوگئی

کراچی(یو این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفی کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔آڈیو میں کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم تو پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ تھے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپوزیشن میں تھیں، ہم نے پی…
Read More...

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،ن لیگ کی خاتون پر لوٹا پھینک دیا گیا

پشاور( یو این آئی) خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف اٹھایا۔خیبرپختوانخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی۔ گنجائش سے زیادہ افراد اسمبلی کی گیلری میں پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کی…
Read More...

سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط، مخصوص نشستیں لینے سے انکارکر دیا

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں…
Read More...

نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد(یو این آئی) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…
Read More...

صدارتی انتخابات کا شیڈول یکم مارچ کو جاری ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کا شیڈول یکم مارچ کو جاری ہوگا۔ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا، آئین کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ایک دن مقرر کیا جائے گا…
Read More...

190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (یو این آئی) 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابقہ خاتون اول نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ…
Read More...

پٹرول ساڑھے 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (یو این آئی) حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کی تیاری شروع کردی،بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 4 روپے مہنگا…
Read More...

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل…
Read More...

نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس ،مالیاتی رپورٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد ( یو این آئی) نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس صدر نیشنل پریس کلب انور رضا کی زیر صدارت منعقد ہوا، صدر نے گذشتہ برس صحافیوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کئے جانیوالے اقدامات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا، سیکرٹری خلیل…
Read More...