The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد سے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار لیا اور بعد ازاں انہیںمارگالہ پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا ۔سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد سے ان کی رہائش گاہ ایف ایف رہائش گاہ سے گرفتار…
Read More...

ایران کے صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،تاحال لاپتہ ،تلاش جاری

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ایک حادثے کے نتیجے میں عجلت میں بے ترتیب اور بے ہنگم لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد سے صدر اور وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ…
Read More...

نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری، حکومت کا گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ

اسلام آباد (خبر نگار) حکومت نے سولر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے اس کی جگہ گراس میٹرنگ پالیسی لانے کی…
Read More...

چوروں کی دیدہ دلیری:آئی جی کے گھر کے باہر سے لاکھوں مالیت کی تاریں کاٹ لیں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور لاکھوں روپے مالیت کی کیبل کاٹ کر لے گئے۔تفصیل کے مطابق سیکٹر ایف سیون تھری ،گلی نمبر63 میں آئی جی اسلام آباد کی سرکاری…
Read More...

قوم سے گلہ ہے تماشا دیکھتی رہی ، مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کہیں اور سے آیا،مظاہر نقوی…

لاہور(سیاسی رپورٹر) مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا 1993ءمیں ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا؟ اس وقت ملکی ترقی کے لیے جو ایجنڈا دیا اگر اس پر عمل ہوجاتا تو آج ہمارا ملک ایشیا میں سب سے آگے ہوتے۔قوم سے گلہ ہے سارا…
Read More...

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(نیوز رپوٹرر) دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری…
Read More...

پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا ہمیں دھمکایا جارہا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…
Read More...

سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل :پولیس کی مختلف افراد سے پوچھ گچھ

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کر دیں ،ذرائع نے بتایا کہ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے اس دوران احاطہ عدالت میں موجود کسی شخص نے…
Read More...

عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…
Read More...

عوام کیلئے بڑی خوشخبری :حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(کامر س رپورٹ)عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…
Read More...