The news is by your side.
Browsing Tag

#pmln

آج تک کسی آمر نے ایک بھی دن قید نہیں کاٹی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت منظور کرلی ہے،جسٹس اطہر من اللہ نے ضمانت کے تحریک فیصلے میں اضافی نوٹ لکھا ہے۔ اضافی نوٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اورشاہ…
Read More...

تمام راستے بند :بانی پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی بانی پی ٹی آئی کے پاس سزا ختم کرانے کا آپشن ختم ہوگیا سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی تھی عدالت نے…
Read More...

مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی…
Read More...

نواز شریف کو لاہور،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز

لاہور()مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لاہور ،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز دید ی گئی ہے کیپٹن (ر)صفدر نے مانسہرہ سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے نواز شریف کو دعوت دی ہے جبکہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لاہور میں والدہ…
Read More...

عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آبا د(یو این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کی 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزامعطلی کیخلاف درخواست کررکھی ہے، سابق…
Read More...

بھٹو کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج تھے، بلاول بھٹو

لاہور(یو این آئی) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے لیکن آج کے بعد کوئی بھی وزیر اعظم بنے ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کے آئین بننے کی 50 سالہ تقریب سے خطاب…
Read More...

بانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد(یو این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ…
Read More...

آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے،نواز شریف

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان…
Read More...

بلے کا نشان ملے گا یا نہیں ،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیںالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے…
Read More...

دوران عدت نکاح : عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد(یو این آئی) سینئر سول جج قدرت اللہ نے نکاح کیس میں عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم سنادیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلافڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے…
Read More...