Browsing Category
صحت
چہرے پر دانوں کی وجہ تکیے کا غلاف بھی ہوسکتا ہے
لاہور۔اکثر لوگ اس دعوے کو ہلکا لے سکتے ہیں لیکن جی ہاں یہ بالکل ممکن ہے کہ چہرے پر دانے (acne یا pimples) نمودار ہونے کی ایک بڑی وجہ تکیے کا غلاف ہو۔ یہ ایک ایسا پہلو ہے جس پر اکثر لوگ توجہ نہیں دیتے، لیکن جلد کی صحت کے لیے یہ بہت اہم ہے۔…
Read More...
Read More...
روزانہ صرف 5 گلاس پانی، دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے میں مددگار؟
پانی پینا ہماری عمومی صحت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کم از کم 5 گلاس پانی پینے سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا خدشہ بھی کم ہو سکتا ہے؟
اگرچہ سائنسی لحاظ سے پانی پینے اور ہارٹ اٹیک کی براہِ راست روک…
Read More...
Read More...
وزن کم کرنے والی دوا جگر کی بیماری کو ختم کرنے میں مؤثر
ایک حالیہ طبی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ وزن میں کمی کے لیے استعمال ہونے والی معروف دوا اوزمپیک نہ صرف چربی دار جگر (Fatty Liver Disease) کی روک تھام کر سکتی ہے بلکہ بعض کیسز میں اس بیماری کو ختم کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتی ہے۔…
Read More...
Read More...
سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال نیند کے لیے خطرناک، تحقیق میں انتباہ
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بستر پر لیٹ کر صرف ایک گھنٹہ موبائل استعمال کرنا بھی نیند پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فون کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اعتدال…
Read More...
Read More...
کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے نمونوں سے بھی کی جاسکے گی
اسلام آبد ۔سائنس دانوں نے پیشاب میں موجود پروسٹیٹ کینسر کی علامات دریافت کر لیں۔ یہ کامیابی اس مہلک بیماری تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
پروسٹیٹ کینسر عالمی سطح پر مردوں کی اموات کی بڑی…
Read More...
Read More...
نیند: دماغ ہی نہیں، پورے جسم کی صحت کا راز
نیند محض دماغ کے لیے نہیں بلکہ جسم کے ہر نظام کی کارکردگی اور صحت کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ نیند ہمارے مختلف جسمانی نظاموں پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے:
دماغی اور اعصابی نظام
اچھی نیند دماغ کو روزمرہ کے…
Read More...
Read More...
جگر کی بیماری کی قبل ازا وقت تشخیص کیلئے خون کا نیا ٹیسٹ وضع
اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر فیٹی لیور بیماری کی پیشگوئی علامات ظاہر ہونے سے 16 برس پہلے کر سکتے ہیں۔
محققین کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وضع کیا گیا ایک نیا خون کا ٹیسٹ پانچ مخصوص پروٹینز کی تلاش کرتا ہے جو…
Read More...
Read More...
بہن بھائیوں سے قریبی رشتہ زندگی بڑھا سکتا ہے: سائنسدانوں کا انکشاف
بہن بھائیوں کے درمیان محبت اور مضبوط تعلق صرف دل کو خوشی اور ذہنی سکون ہی فراہم نہیں کرتے، بلکہ ماہرین کے مطابق یہ تعلق ہماری زندگی کی مدت بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ یہ رشتہ کیسے ہماری صحت اور عمر پر…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کے ایڈز ریلیف میں کٹوتی سے امریکا میں لاکھوں اموات کا خدشہ
واشنگٹن: امریکہ میں کی گئی ایک تازہ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امدادی پروگراموں میں کمی کی گئی تو آنے والے برسوں میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
تحقیقاتی رپورٹ…
Read More...
Read More...
خوراک میں شامل مصنوعی اجزا ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کر سکتے ہیں، تحقیق
ایک تازہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ خوراک میں شامل مصنوعی اضافی اجزاء جیسے کہ ڈائیٹ مشروبات، سوپ، دودھ پر مبنی میٹھے اور مختلف چٹنیاں، ٹائپ 2 ذیابیطس کے لاحق ہونے کے امکانات میں معمولی اضافہ کر سکتے ہیں۔
یہ…
Read More...
Read More...