The news is by your side.

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، اور اعلیٰ…
Read More...

ہمیں وو ٹ نہیں مولانا فضل الرحمن چاہیے،عرفان صدیقی

اسلام آباد۔ سینیٹ میں حکومتی جماعت کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا کہ ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، بلکہ خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، اور وہ جلد کسی فیصلے پر پہنچ جائیں گے۔سینیٹ میں مسلم لیگ…
Read More...

ای سی سی اجلاس،دفاعی منصوبوں کیلئے 45 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی گئی۔ اس گرانٹ کے تحت موجودہ مالی سال میں مختلف دفاعی منصوبوں کے لیے…
Read More...

امیر جماعت اسلامی سے بلاول بھٹو اور شاہد خاقان عباسی کی الگ الگ ملاقاتیں،محمود اچکزئی کا فون

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان کی تمام اپوزیشن اور حکومتی پارٹیوں کو غزہ پر…
Read More...

منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے آرٹیکل 63 اے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور دیگر نظرثانی اپیلیں سماعت کے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اندر بیٹھ کر لاشیں گرانے کی تیاری کررہا ہے ،فیصل واوڈا

اسلام آباد ۔فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اندر بیٹھ کر لاشیں گرانے کی تیاری کررہا ہے ،ان کو پریشانی ہے کہ ایس آئی ایف سے سے آئی پی پی ایز کے پلیٹ فام سے حل ہو رہا ہے ،ان کو پریشانی ہے کہ ملک سیدھی پٹری پر چل رہا ہے ، پٹرول سستا…
Read More...

ریڈ زون میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد۔شہر اقتدار میں اہم ترین غیر ملکی شخصیات کی آمدورفت کا معا ملے پر وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس سی او کانفرنس کی شروعات اور اختتام تک ریڈ زون کی سیکورٹی رینجرز کے حوالے کا فیصلہ کیا گیا…
Read More...

آرٹیکل 63 اے کیس میں پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی اپیل…
Read More...

اسلام آبادکی تینوں وکلاتنظیموں کا آئینی ترمیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد: اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز،ہائی کورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار، اور اسلام آباد بار کونسل—نے آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف مزاحمت کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد بار کونسل کے علیم…
Read More...

پاکستان کی یو این سیکرٹری جنرل کے اسرائیل داخلے پر پابندی کی مذمت،انتونیو گوتریس کی مکمل حمایت کا…

اقوام متحدہ:پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے اور ان کے ملک میں داخلے پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اے پی پی کے نمائندے…
Read More...