The news is by your side.

نئے تعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم کو دعوت

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ ماہ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔…
Read More...

فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملا ، 190 ملین پاﺅنڈکیس میں سزا کیخلاف اپیل دائرکردی

اسلام آباد۔190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیلیں دائرکر دیں۔ 190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ اپیلیں دائرکر دی گئیں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل خالد…
Read More...

عمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زور دیا ہے کہ وہ ترسیلات زر بھیجنے سے گریز کریں۔ عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کہا کہ وہ ترسیلات زر کے بائیکاٹ کے فیصلے پر قائم رہیں۔ اپنے…
Read More...

متھیرا وڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی پر برہم، سخت ردعمل دے دیا

لاہور۔معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی جانب سے ان کی وڈیو بغیر اجازت شیئر کرنے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ متھیرا نے کہا کہ بولڈ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی ان کی حدود کو پار کرے یا ان کے ذاتی وقار کو…
Read More...

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی قطر کے صحرا میں موج مستیاں

دوحا۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی سیروتفریح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جنہیں مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ تفصیلات کے مطابق،…
Read More...

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑا

واشنگٹن۔اسٹار لنک کے سی ای او ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 500 بلین ڈالر کے مصنوعی ذہانت (AI) منصوبے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس منصوبے کا اعلان امریکا میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کیخلاف جیت کیلئے پاکستان کو 178 رنز درکار

ملتان۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 76 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو جیت کیلئے مزید 178 رنز درکار ہیں۔ دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر سعود شکیل 13 اور کاشف…
Read More...

غلام مصطفیٰ ملک وزارت اوورسیز پاکستانیز اور مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا فوکل پرسن مقرر

لاہور۔مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر غلام مصطفیٰ ملک کو اہم ذمہ داریاں تقویض کردی گئیں،مصطفیٰ ملک وزارت اوورسیز پاکستانیز ،ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ کے فوکل پرسن مقررکر دیا گیا،مصطفیٰ ملک کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم…
Read More...

پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیار

اسلام آباد۔پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کے انعقاد کے لیے مکمل تیار ہے۔ یہ بین الاقوامی امن مشق 7 سے 11 فروری تک جاری رہے گی۔ امن 2025 کے تحت نیول چیفس اور کوسٹ گارڈز کے سربراہوں کا عالمی سطح پر پہلا امن ڈائیلاگ…
Read More...

گرین لینڈ خریدنے کی بات پر ٹرمپ اور ڈنمارک کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر تلخ کلامی

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن کے درمیان حالیہ ٹیلی فونک رابطے میں ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کو امریکہ کو فروخت کرنے کے مطالبے پر زور دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گفتگو کے دوران امریکی صدر کا…
Read More...