ڈاکوئوں نے موبائل اور پرس چھین لیا،مزاحمت پر لڑکی اور لڑکا زخمی
اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ کچنار پارک میں دن دہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لڑکی اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن کے…
Read More...
Read More...