The news is by your side.

عافیہ واپسی کیس؛ امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوال

اسلام آباد ۔عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوال اٹھایا کہ اگر امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں تھا، تو پھر کیسے ایک شخص کو پکڑ کر امریکا کے حوالے کر دیا گیا؟…
Read More...

شریف اللہ کی امریکی عدالت میں پیشی

واشنگٹن۔پاکستان نے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے داعش کے کمانڈر شریف اللہ کو امریکہ کے حوالے کیا، جہاں اُسے امریکہ کی ورجینیا کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ گزشتہ روز جج ولیم پورٹر کے سامنے ابتدائی سماعت کے دوران شریف…
Read More...

پریانکا چوپڑا کا مقابلہ حسن میں نازیبا لباس پہننے انکار

سابق مس ورلڈ اور نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ، مدھو چوپڑا، نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کچھ دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، مدھو چوپڑا نے کہا کہ ان کی بیٹی نے وقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ…
Read More...

بھارت یا نیوزی لینڈ؟ کون بنے گا چیمپئن، اتوارکو فیصلہ

اسلام آباد۔چیمپیئنزٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی کے کرکٹ اسٹیدیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ساوتھ افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا جبکہ اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں…
Read More...

دہشت گرد کے بدلے عافیہ صدیقی کا معاملہ حل ہو سکتا تھا،بابر اعوان

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے وکیل اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کبھی بھی مدد کے لیے ٹرمپ کی طرف نہیں دیکھا۔ بابر اعوان نے مزید کہا کہ “نظام آج کل ٹرمپ کی…
Read More...

ایک دہشت گرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کیا ہوا؟ وزیر دفاع

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشت گرد کو امریکا کے حوالے کیا تو اس میں کیا حرج ہے؟ پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…
Read More...

امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے بیان دیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات مسلسل جاری ہیں، اور اگر امریکہ افغانستان سے چھوڑے گئے ہتھیار واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن کی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔ ترجمان…
Read More...

نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

اسلا آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر سکھانے کے لیے مقامی صنعتوں کی…
Read More...

راولپنڈی:پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی بیرون ملک تعیناتی کے دوران انڈونیشیا میں کثیرالقومی بحری مشق کموڈو-25 (KOMODO-25) میں شرکت، مشق کموڈو-25 میں 38 ممالک کی بحری افواج نے شرکت کی، پاک بحریہ کی بین الاقوامی بحری مشق میں فعال شرکت،…
Read More...

دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔ قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں جنوبی افریقا کی ٹیم 363 رنز کے تعاقب…
Read More...