The news is by your side.

کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی کامیاب

کینیڈا میں حالیہ ہونے والے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور سیاسی میدان میں اپنی موجودگی کا لوہا منوایا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، اگرچہ ابھی تک تمام سرکاری نتائج جاری نہیں…
Read More...

پاکستان کا برطانیہ سے لندن ہائی کمشن پر پتھراؤ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ۔پاکستان کی حکومت نے برطانیہ  سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے حالیہ پرتشدد واقعات اور پھتراؤ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔ اپنے ایک بیان میں لندن میں پاکستانی ہائی…
Read More...

پاکستان ایئرفورس کا خوف؛ بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار

راولپنڈی ۔پاکستان ایئرفورس کے خوف کا شکار بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی شب بھارتی ائیر فورس  کے  4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں  رہتے…
Read More...

بھارت جنگ کیلئے تیار،24 گھنٹے اہم،منہ توڑ جواب دیں گے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے، کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ رات کو ہنگامی گفتگو…
Read More...

وزیراعظم اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ،‘بھارتی الزامات بے بنیاد قرار’

وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جہاں وزیراعظم نے پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق  وزیراعظم شہبازشریف اور اقوام…
Read More...

بھارت نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیرداخلہ محسن نقوی سے سوال کیا گیا کہ بھارت…
Read More...

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، ابتدائی پروازیں مدینہ منورہ پہنچ گئیں

مدینہ منورہ: پاکستان سے عازمین حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز PK713 کے ذریعے 390 سے زائد عازمین صبح 8 بجے (سعودی وقت) مدینہ منورہ پہنچے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان حج…
Read More...

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرنے اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گرد عبدالمجید کو جہلم بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے موبائل فرانزک کے دوران بھارتی…
Read More...

بھارت میں جنگ کا خوف، رائے عامہ اختلاف کا شکار ، مودی کو جنگ سے باز رہنے کا مشورہ

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ جنگ کے حوالے سے رائے عامہ اختلافات کا شکار ، ریٹائرڈ فوجی افسران کا بھی وزیر اعظم نریندرا مودی کو ہوش کے ناجن لینے اور جنگ سے بعض رہنے کا مشورہ، واضح رہے کہ پیہلگام واقعے بعد بھارت کا میڈیا بلخصوص سوشل میڈیا…
Read More...

ایمن اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔پاکستان کی معروف اداکارہ جڑواں بہنوں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔ معاذ خان کی شادی ڈیجیٹل کریئیٹر صبا خان سے ہوئی جن کے ساتھ ان کا نکاح گزشتہ سال ایک نجی تقریب میں…
Read More...