The news is by your side.

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا۔قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دی۔ذرائع پلاننگ کمیشن نے…
Read More...

عمرہ ویزے کی آڑ میں گداگروں کی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد ۔ انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے کی آڑ میں گداگروں کی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ترجمان کے مطابق ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ،گرفتار ملزم…
Read More...

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے ولدیت ختم کردی

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جوڑے، بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی بیٹی شیلو نے اپنے نام سے والد کا حوالہ ختم کر کے ایک نئی پہچان اختیار کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاس اینجلس میں حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک…
Read More...

’اسکوئڈ گیم‘ کے آخری سیزن کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس۔نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے تیسرے اور آخری سیزن کا سنسنی خیز اور جذبات سے لبریز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں کی بے چینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ نیا سیزن وہیں سے شروع ہو گا جہاں دوسرا سیزن ختم ہوا تھا۔…
Read More...

بھارت شکست خوردہ فوج کو خراج تحسین پیش کرنیوالا “پہلا ملک” بن گیا

نئی دہلی ۔بھارتی فضائیہ اور مسلح افواج، جنہوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی کوشش کی، کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور حیرت انگیز طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں انہیں خراج تحسین پیش کر کے ایک نئی اور عجیب روایت قائم کی…
Read More...

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو تلاش کررہا ہے۔…
Read More...

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے10منتخب ارکان کاغزہ قراردادپرووٹنگ کامطالبہ

نیویارک/غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے قرار داد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرار داد میں حماس کی حراست میں موجود یرغمالیوں کی فوری رہائی اور غزہ میں…
Read More...

پاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ملنے جا رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران  اسحاق ڈار نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کے لیے پاکستان نے "کثیر الجہتی کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب جائیں گے، جب کہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور عطاء اللہ تارڑ بھی اس وفد…
Read More...

وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے15 ارب مختص ،کوئی نیا پروگرام شامل نہیں

اسلام آبا ۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں اور پروگرامز کیلئے 15 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 21 جاری منصوبے شامل کرلیے…
Read More...