The news is by your side.

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے حکومت…
Read More...

پاکستان-برطانیہ اسٹیبلائزیشن کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم دفاعی اور سیکورٹی ڈائیلاگ ہے،

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں 6 ویں پاک-برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد،  چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور  سی جی ایس یو کے آرمی جنرل سر پیٹرک سینڈرز کی کانفرنس میں شرکت…
Read More...

عوام کیلئے خوشخبری ،پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوام کے لئے خوشخبری،ایل پی جی کے بعد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پٹرول کی…
Read More...

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف باقاعدہ سخت کاروائی شروع کردی جس کے تحت پہلے مرحلے میں قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے 5 لاکھ چھ ہزار چھ سو 71 لوگوں کی…
Read More...

وفاقی حکومت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ پر غور کر رہی ہے,وفاقی سیکرٹری وزارت تعلیم محی…

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی سیکرٹری وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی نے کہا ہے کہ حکومت نئی نسل کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے نصاب میں ٹیکنالوجی متعارف کرا رہی ہے۔ وہ منگل کو وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ…
Read More...

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی جس میں قومی احتساب بیورو (نیب)…
Read More...

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(خبر نگار) بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں نریندر مودی کے قریبی ساتھی ملوث ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی شہرت یافتہ اور مستند ترین امریکی…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

نئی دہلی (سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی، یشسوی جیسوال، سوریا کمار یادیو، رشبھ پنت، سنجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، رویندرا جڈیجہ، اکشر پٹیل،…
Read More...

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے

نئی دہلی (شوبز رپورٹر)بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویڑن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔ گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویڑن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ”شبھ شگن“…
Read More...

معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی کو مالی صورتحال کیلئے بڑا چیلنج قرار دیدیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی 18.5 فیصد سے…
Read More...