The news is by your side.

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار،دونوں کو7,7سال قید کی سزا

اسلام آباد(یو این پی)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کا ناح غیر شرعی قرار دیدیا دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،معزز جج…
Read More...

مرجاﺅں گا ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان:یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،بشری بی بی

راولپنڈی (یو این آئی)بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ چاہے رہے ہیں ڈیل ہو میں جیل کے اندر مر جاو¿ں گا ڈیل نہیں کروں گا اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ…
Read More...

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول

چھاچھرو(یو این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔ چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باقی سیاست دان…
Read More...

عام انتخابات میں 4 دن باقی،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد (یو این آئی) نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے ۔ عام انتخابات کے انعقاد میں صرف چار روز باقی رہ گئے ہیں ۔ الیکشن کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، سکیورٹی کو تین…
Read More...

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(یو این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ کی…
Read More...

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھماکے ،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ(یو این آئی) بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، جعفر آباد اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، بعد ازاں سکیورٹی اور امدادی…
Read More...

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودچھپن چھپائی کھیلتے رہے،عدالت کا تفصیلی فیصلہ

راولپنڈی( یو این آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ عدالت نے جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان تاخیر کے لیے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے بانی چیئرمین پاکستان…
Read More...

عام انتخابات کے انعقاد میں اب صرف آٹھ دن باقی رہ گئے لیکن ملک میں ابھی تک الیکشن کا ماحول نہیں بنا…

اسلام آباد ( یو این آئی) آئندہ عام انتخابات کے انعقاد میں اب صرف آٹھ دن باقی رہ گئے لیکن ملک میں ابھی تک الیکشن کا ماحول نہیں بنا سکا ، ان تک کوئی بھی جماعت اپنی انتخابی مہم کو بھرپور انداز سے چلانے میں کامیاب نہ ہو سکی ماہرین کے مطابق…
Read More...

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد(یو این آئی )نگران وزیر اعظم وزیر اعظم انوارالحق کاکٹر نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرادیا. انھوں نے نگران دور کے ممکنہ طور پر اختتام سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر بھاری اضافے کی منظوری دے دی.. وزارت خزانہ…
Read More...

قوم کو مفاہمت کی ضرورت ہے۔وزیراعظم بن گیا تو سچائی اور مفاہمت کا کمیشن بناوں گا۔ بلاول بھٹو

مالاکنڈ(یواین آئی): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مالاکنڈمیں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو انتخابات میں کبھی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں ملی ہے۔ 2007ءمیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید…
Read More...