چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پانے پر اظہار مسرت،
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر یہ معاہدہ طے پا گیا۔
چیمپئنز ٹرافی معاہدے کے بعد اپنے خصوصی پیغام میں…
Read More...
Read More...