آپریشن کی ضرورت نہیں،دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں،محسن نقوی
کوئٹہ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کو جلد ایک "اچھا پیغام" ملے گا۔
یہ بیان انہوں نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد…
Read More...
Read More...